غزہ میں صیہونیوں کے جرائم استکباری نظام کی جنگی جنونیت کا نتیجہ ہیں، ایڈمرل سیاری
ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ غزہ میں صہیونیوں کے وحشت ناک جرائم امریکی استکبار کی جنگی پالیسی کا نتیجہ ہیں۔