ru24.net
World News in Urdu
Август
2020

Новости за 02.08.2020

آیا صوفیہ مسجد کا شمار ترکی کی اہم مساجد میں ہوتا / مسجد کی اندرونی ساخت اسلامی معماری کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ترکی کے شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ مسجد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیا صوفیہ مسجد کا شمار ترکی کی اہم مساجد میں ہوتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال نہ ختم ہونے والی المناک داستاں

Ur.mehrnews.com 

بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے اہم رہنما چدمبرم نے ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کو نہ ختم ہونے والی المناک داستان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی ہے اور پوری وادی کو قید خانے میں تبدیل کردیا ہے۔

امریکہ میں مقیم دہشت گرد گروہ کے سرغنہ جمشید شارمہد کا گرفتاری کے بعد پہلا اعتراف

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے امریکہ میں مقیم دہشت گرد گروہ کے سرغنہ جمشید شارمہد کو گرفتار کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے دہشت گرد جمشید شارمہد نے گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ اپنے سنگین جرائم کا اعتراف کیا ہے۔



امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگا دی

Ur.mehrnews.com 

دنیا میں امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے اسی لئۓ اسے دنیا بھر میں آگ لگائي جاتی ہے لیکن آجکل امیرکی عوام بھی امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھ کر امیرکی پرچم کو نذر آتش کررہے ہیں۔

خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقیں ایران کی دفاعی قدرت اور صلاحیت کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے دفاعی و سکیورٹی امور کے ماہراور سابق ریٹائرڈ فوجی جنرل نے خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو دفاعی لحاظ سے اہم اور فیصلہ کن قراردیتے ہوغے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقیں ایران کی دفاعی قدرت اور صلاحیت کا مظہرہیں۔

خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقیں ایران کی دفاعی قدرت اور صلاحیت کا مظہر ہیں

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے دفاعی و سکیورٹی امور کے ماہراور سابق ریٹائرڈ فوجی جنرل نے خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو دفاعی لحاظ سے اہم اور فیصلہ کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقیں ایران کی دفاعی قدرت اور صلاحیت کا مظہرہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Арина Соболенко

Соперница Арины Соболенко разрыдалась на плече белоруски






Членов банды из Белгородской области заключили под стражу в Москве

46-й Московский международный кинофестиваль открылся в театре "Россия"

Аэропорт Владикавказа временно закрыли из-за попадания молнии в полосу

В России научились остановить кровь за 15 секунд