ru24.net
World News in Urdu
Август
2020

Новости за 04.08.2020

ایران کا لبنان کے شجاع اور دلیر عوام کو امداد پہنچانے پر آمادگی کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔

میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی مزاحمتی میوزیم کا افتتاح

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل بقاری، سپاہ کے سربراہ میجر جنرل سلامی اور سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی کی موجودگی میں میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی مزاحمتی میوزیم کا افتتاح ہوا۔

دہشت گردوں نے ایران کی سلامتی اور سکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا تھا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عراق میں داعش دہشت گرد تنظیم کی خلافت کے خاتمہ میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے اہم اور بنیادی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایران کی سلامتی اور سکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا تھا ۔



Новости России
Москва

Шапки женские вязаные на Wildberries, 2024 — новый цвет от 392 руб. (модель 466)


امریکی وزیر خارجہ اور طالبان دہشت گڑد تنظیم کے رہنما ملا برادر کے درمیان گفتگو

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور قطر میں طالبان دہشت گرد تنظيم کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر کے درمیان ویڈیو کانفرنس میں افغان امن عمل اور قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






Игры разума // Как в России развивается и используется искусственный интеллект

Синоптик Вильфанд: в Москве завтра и послезавтра ожидаются дожди с грозами

Вандалы продолжают разрушать археологический памятник

РусГидро увеличило производство электроэнергии в первом квартале 2024 г. на 7%