ایرانی سپاہ کا خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی سپاہ نے خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی سپاہ نے خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 دی قم کے عوام کے قیام کی مناسبت سے عوام سے براہ راست خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس کے ساحل پر زیر زمین میزائل اڈے کا افتتاح کردیا ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہجوم نے لاٹھیاں اور ڈنڈے مار مار کر ڈولفن کو ہلاک کردیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلام کے مایہ ناز کماںڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی پہلی برسی منائي گئی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
امریکی صنعتکار اور " اسپیس ایکس " اور " ٹیسلا" جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک 188 ارب ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار دیئے گئے ہیں۔
مچھ کے متاثرین سخت سردی میں آج چھٹے روز بھی اپنے پیاروں کے جنازے لیکر وزیر اعظم کے انتظار میں دھرنا دیکر بیٹھے ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی کی موجودگی میں کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا اختتامی اجلاس منعقد ہوا۔
اس ویڈیو میں امریکی کانگریس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے وحشیانہ حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں مقیم پاکستان طلباء نے کل رات مدرسہ حجتیہ میں ایک عظیم اجلاس منعقد کیا جس میں سانحہ مچھ کے متاثرین سے یکجہتی اور ہمدردی کرتے ہوئے پاکستانی حکومت پر زوردیا گيا کہ وہ سانحہ مچھ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت تک کے لیے بلاک کردیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا فرسودہ انتخابی نظام اور میڈیا کا سیاست زدہ ہونا امریکی معاشرے کی تقسیم اور واشنگٹن میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا سبب ہیں۔
پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
عراق کی ایک عدالت نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کیسمیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔