ایران کو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے میں کوئي دلچسپی نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وویر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے میں کوئي دلچسپی نہیں ہے امریکہ کی نئی حکومت کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔