ru24.net
World News in Urdu
Январь
2021

Новости за 27.01.2021

یورپی ممالک نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا/ اگر وہ اپنے وعدوں پر عمل کریں گے ہم بھی واپس آجائیں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں یورپی ممالک کی طرف سے عمل نہ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کریں گے تو ایران بھی اپنے وعدوں کی طرف لوٹ آئيں گے۔

کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف پولیس کمانڈوزتعینات

Ur.mehrnews.com 

کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے لیے دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں، اسٹیڈیم کے اطراف پولیس کمانڈوز اور شارع فیصل سے نیشنل اسٹیڈیم تک پولیس جگہ جگہ تعینات ہے۔



ایران کا اقتصادی پابندیاں ختم نہ کرنے کی صورت میں اضافی پروٹوکول متوقف کرنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو ختم نہ کیا گيا تو ایران اضافی پروٹوکول پرعمل در آمد متوقف کردے گا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Рыбакина о смене гражданства: «Я никому ничего не доказываю. В меня поверил Казахстан, чему я очень рада»






На госуслугах Подмосковья запустили новый сервис

Умер основатель торгового комплекса «Три кита» Сергей Зуев

Подмосковное УФАС признало ООО «Центр Инвест» нарушившим закон о рекламе

Экономист Масленников призвал не вкладываться в юань