پاکستان میں مطلوب لشکر اسلام کا دہشت گرد کمانڈرتین ساتھیوں سمیت افغانستان میں ہلاک
پاکستان میں مطلوب وہابی دہشت گرد اورکالعدم تنظیم لشکراسلام کا سربراہ منگل باغ افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگيا۔
پاکستان میں مطلوب وہابی دہشت گرد اورکالعدم تنظیم لشکراسلام کا سربراہ منگل باغ افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگيا۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 61 لاکھ 66 ہزار 201 ہو چکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جارجیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے جارجیا کی خاتون صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 885 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 2 ہزار 31 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے ماسک انسان کی روز مرہ زندگی کا حصہ بن گئی ہے اور ماسک نے کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
کربلائے معلی میں حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک پر ان کی والدہ حضرت ام البنین (س) کی وفات کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئي۔
امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیارے اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے سے متعلق پیکیج کو روک دیا ہے۔
انڈونیشیا میں سب سے زیادہ فعال آتش فشاں کے پھٹنے سے لاوے کا دریا بہہ نکلا، جبکہ دھوئیں کے بادلوں نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 14 لاکھ 36 ہزار 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 84 ہزار 190 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔
پاکستانی وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد درانی 2008 سے دشمن عناصر بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی " را" سے رابطوں میں رہے ہیں۔
کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کو 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔
ایرانی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی حملے کی تیاریوں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت اور قدرت کا ابھی صحیح اندازہ نہیں ہے۔
پاکستان میں یکم فروری سے دوسرے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گيا ہے۔