مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر گرنیڈ حملے میں ایک اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دارالحکومت تہران کے جنوب میں صنعتی قصبہ شمس آباد کا دورہ کیا ہے۔
امریکہ میں حالیہ صدارتی اتنخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری حلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیوایچ او" کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم سے افریقہ میں کورونا کی دوسری لہر طویل ہوسکتی ہے۔
بھارت کے سابق وزیرداخلہ اور کانگریس کے رہنما پی چدمبرم نے حکمراں جماعت بی جے پی پرکسانوں کی تحریک کو بدنام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لال قلعہ میں گھسنے والے بی جے پی کے ایجنٹ تھے۔
ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی مہرداد میناوند کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ان کا انتقال کورونا وائرس کی وجہ سے ہوا۔
ایران کے شہر میناب میں ٹماٹر کاشت کرنے والے کسانوں کا کہنا ہے کہ ان کی محصولات کی قیمت غیر علاقائی دلال طے کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر" کے مطابق پاکستانی فوج جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرپہنچ گئے ہیں۔
امریکی شہر اٹلانٹا کے قریب فوڈ پروسیسنگ پلانٹ میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
یورپین یونین نے جاپان کو اپنی محفوظ لسٹ سے خارج کردیا ہے۔ اس حوالے سے یورپ نے ان ممالک کی آج نئی فہرست جاری کی ہے جس کے شہری کورونا وائرس کے دوران بھی یورپ کے 27 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر بایڈن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 187 رنز بناکر 29 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ اس کی 4 وکٹیں گر گئي تھیں۔
چین نے تائیوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کا مطلب جنگ ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معشیت میں سب سے بڑا چیلنج پاور سیکٹر ہے، پاور سیکٹر میں بڑے بڑے فیصلے ہوچکے اور مزید ہونے ہیں۔