ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2021

Новости за 10.02.2021

ایرانی عوام انقلاب اسلامی کے اعلی اور ارفع اہداف کی سمت سرعت کے ساتھ گامزن ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں سرافراز ہوگئے، دنیا ایرانی قوم کی مقروض ہے۔



تہران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر آزادی اسکوائر پر جشن و سرور کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر کے تمام شہروں میں انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ جشن منایا جارہا ہے تہران کے آزادی اسکوائر پر بھی جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 سالگرہ قومی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

Ur.mehrnews.com 

ایران بھر میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر موٹر سائیکل ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں بہار کے موقع پر ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا

Ur.mehrnews.com 

انقلاب اسلامی کی 42 سالگرہ کے موقع پر کل رات 9 بجے ایران کے دارالحکومت تہران کے میلاد ٹاور سمیت تمام شہروں میں عوام نے اللہ اکبر کے نعرے لگا کر انقلاب اسلامی کی ایکبار پھر حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی قوم و قیادت کے جذبہ استقامت نے انقلاب اسلامی کو ناقابل تسخیر بنادیا

Ur.mehrnews.com 

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کےایک مذہبی اورسیاسی رہنما آغا سید حسن موسوی نے انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ، ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم و قیادت کے جذبہ استقامت نے انقلاب اسلامی کو ناقابل تسخیر بنادیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Дарья Касаткина

«Бомж» Дарья передает всем привет»: Касаткина ответила на слова Винер






Псковский музей-заповедник вошёл в топ-20 музеев России по медиаиндексу

Невестка Светличной Ивашова призналась, что жизни актрисы ничего не угрожает

Московская классика в молодёжном первенстве: «Спартак» – «Локомотив»

Реконструкция Голутвинского подводного газопровода близится к завершению