سید حسن نصر اللہ آئندہ ہفتہ قوم سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ منگل کے دن قوم سے خطاب میں ملکی ، علاقائي اور عالمی صورتحال بیان کریں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ منگل کے دن قوم سے خطاب میں ملکی ، علاقائي اور عالمی صورتحال بیان کریں گے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے مدافع حرم فاطمیون بریگيڈ کے بعض شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں کے گھروں میں حاضر ہو کر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار میں فوجی بغاوت میں شامل فوجی حکام پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دی ہے۔
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی جبکہ 204 اب بھی لاپتہ ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ78 لاکھ 90 ہزار 712 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 23 لاکھ 65 ہزار 922 ہو گئیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ا یجنڈے میں موجود ہے، مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے۔
پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امریکی منصوبوں کا بھر پور مقابلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صاحلی کی موجودگي میں فلم فجر فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ۔
ایران کے شہر تبریز میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کی شاندار ریلی منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے پیغمبر اعظم (ص) 16 نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اگر گذشتہ برسوں میں بعض شعبوں میں عوام کی خدمت کوئي کوتاہی ہوئی ہے تو میں عوام سے عفو طلب کرتا ہوں۔
فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کی حمایت اور پشتپناہی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ نئے مدارس بورڈز کا درجہ دیدیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سےبیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 78 لاکھ 57 ہزار 904 ہو چکی ہے۔