بھارت میں ٹریفک حادثے میں اجمیر شریف جانے والے 14 زائرین جاں بحق
بھارت میں اجمیر شریف جانے والے زائرین کی مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
بھارت میں اجمیر شریف جانے والے زائرین کی مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
افغانستان اور ایران بارڈر پر درجنوں آئل اور گیس ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی اور 500 سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں جبکہ افغانستان حکومت کی درخواست پر ایرانی عملہ مدد کے لئے پہنچ گيا ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے سعودی عرب کے شہریوں کو ايئر پورٹس اور عسکری مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جن ایئر پورٹس سے عسکری استفادہ کرتا ہے سعودی شہری ان سے دور رہیں۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نےاولپنڈی میں اڈیالہ سینڑل جیل کی سلاخیں کاٹ کر جیل توڑنے کی سازش ناکام بنادی ۔
امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے دورہ روس کے نتیجے میں مغربی کیمپ میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔
پاکستان میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں ایک رہائشی مکان میں گيس دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
تاریخی قلعہ باردہ میں قدیم رسم اور معمول کے مطابق زندگی کا سلسلہ جاری ہے اکثر قلعوں کو مرمت کے بعد میوزیم میں تبدیل کردیا جاتا ہے لیکن تاریخي باردہ قلعہ زندگی کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری ہے۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے ۔
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی، جبکہ سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
امریکہ میں ہلکی برفباری سے ہائی وے پر پھسلن کی وجہ سے 130 ٹرالرز، کاریں اور دیگر گاڑیاں آپس میں بری طرح ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 92 ہزار 521 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 81 لاکھ 6 ہزار 704 ہو چکی ہے۔