حرم امام ہادی میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی آخری بار غبار روبی
اس فلم میں حرم امام ہادی علیہ السلام میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی آخری بار غبار روبی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس فلم میں حرم امام ہادی علیہ السلام میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی آخری بار غبار روبی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران اور روس کی سکیورٹی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کی بحری افواج کی مشترکہ مشقیں کل سے بحر ہند میں شروع ہوں گي۔
ایران کے صوبہ گلستان کے سرحدی دیہاتوں میں کاروان سلامت عوام کو طبی خدمات پہنچانے میں مصروف ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل کے باعث ایشیا کرکٹ کپ کے کھٹائی میں پڑنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
عباسی خلفاء میں سے خصوصا خلیفہ متوکل سب سے زیادہ علویوں اور شیعوں کے ساتھ عجیب دشمنی رکھتا تھا، اس لئے یہ دور تاریخ کا سب سے زیادہ سخت ترین اور سیاہ ترین دور کہا جاتا ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین روز کی برف باری نے پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔
بھارتی ایئر ایمبولینس کی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے سے بریت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کمزور ہے۔
ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے مستقل نمائندے نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان کہا ہے کہ ایران نے اصل رازداری سے متعلق خدشات سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو آگاہ کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا ہے، چھاچھرو کے علاقے میں خاتون نے اسپتال میں بروقت داخلہ نہ ملنے پر بچے کو باہر ہی جنم دے دیا۔
ميانمار ميں فوجی بغاوت کے نویں روز بھی ہزاروں مظاہرین کا سڑکوں پر احتجاج جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔