دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 466 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 9 ہزار 229 ہو گئی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فقہ، کلام، ادب، حدیث اور تفسیر کے علوم میں سید مرتضي علم الہدی کے تبحر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سید مرتضی علم الہدی تاریخ اسلام کی ممتاز شخصیت ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز نے ایک دوسرے کے بنیادی معاملات اور تحفظات کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے، جو امن کی خرابی اور تشدد کا سبب بنتے ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم کردیا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
قم میں اسلام کے ممتاز اور مایہ ناز عالم دین سیدمرتضی علم الہدی کی یاد میں کانفرنس منعقد ہوئی اس کانفرنس میں سید مرتضی کے علمی آثار کی رونمائی کی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے صوبہ مغربی آذربائیجان کے پیرانشہر میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کرکے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی۔
چین میں خاتون کو سابق شوہر سے پانچ سال کی شادی کے دوران گھر کے کام کاج کرنے کا معاوضہ ملے گا۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظيم تحریک طالبان پاکستان کے رکن اور سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔
بھارت میں قومی ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نام پر تعمیر کیے گئے اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے اب " نریندر مودی اسٹیڈیم " رکھ دیا گیا ہے۔
پاکستان میں این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی ہے۔
حضرت علی (ع) کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر ہیں۔ حضرت علی علیہ السّلام کی مشہور کنیت ابو الحسن و ابو تراب ہیں۔