ایران کا پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدوں پر پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدوں پر پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
چین سے کورونا ویکسین سینوفارم کی پہلی کھیپ آج صبح تہران پہنچ گئی ہے۔
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں اعمال ام داؤد بجالانے کے سلسلے میں مؤمنین نے شرکت کی۔
بھارت اور پاکستان نے کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کے بعد کشیدگی کم کرنے کے لیے سخت بیان بازی سے گریزکا فیصلہ کیاہے۔
امریکی انٹیلیجنس کی رپورٹ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی گردن کو ابھی تک پکڑ رکھا ہے۔
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔
یمن کے نہتے شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
تبریز میں کورونا کی صورتحال زرد ہے جبکہ تبریز بازار میں نوروز کی آمد سے قبل خرید و فروخت کے سلسلے میں اژدہام جاری ہے۔
تہران میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امورکے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی مشیر نے دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ دوستی کا اصلی سبب ہے۔
پاکستان کے شہرلاہور کے نواحی علاقے کوٹ عبدالمالک میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی سمیت تین افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔
امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن کے 19 کھرب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج کو امریکی ایوان نمائندگان نے منظور کرلیا ہے۔
نائیجیریا میں اغوا کاروں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مذاکرات کے بعد 27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا ہے۔
اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ، میانمار کے سفیر نے اقوام متحدہ سے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے سنائے گی۔