بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر سے تیزی آئی ہے جبکہ مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔
بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر سے تیزی آئی ہے جبکہ مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔
پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
سوئزرلینڈ میں ریفرنڈم کے نتیجے میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون میں سری لنکا میں کروانے کا پلان بنایا جارہا ہے۔ بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلیے " بی" ٹیم بھجوائے جانے کا امکان ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے یا کسی دوسرے موضوع کے بارے میں امریکہ سے کوئی بالواسطہ یا بلاواسطہ رابطہ برقرار نہیں کیا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران میں اس سال 12 ہزار ہیکٹر زمین میں سرسوں کی کاشت کی گئي ہے۔
بندر عباس کا ساحل روشنی اور نور کی وجہ سے سیاحوں کے لئے دلچسپی کا باعث بن گیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی ضلع انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جب کہ پولیس اور ایف سی کے جوان علاقہ اسپن پہنچ گئے ہیں۔
عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
افغانستان کے امور میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان دہشت گردوں کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں دوحہ معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بات چیت کی۔
ایران کے وزیر صحت سعید نمکی کا کہنا ہے کہ برطانوی کورونا وائرس ہلاکت خیز ہے اور 48 گھنٹوں مين بیمار کی حالت بہت ہی خراب ہوتی ہے۔
بھارتی ریاست اڑیسہ میں رخصتی کے وقت مسلسل رونے سے دلہن کو دل کا دورہ پڑگیا جس کے نتیجے میں دلہن کا ناتقال ہوگیا۔
پاکستان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کی مہم کا آغاز 10 مارچ سے ہو رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو ختم کرنے کی صورت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آسکتا ہے۔
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں مسلح افراد نے ایس ایچ او ریس کورس میاں عمران کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او جاں بحق ہوگئے ۔