اسرائيلی وزير اعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے
اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعثت کو دنیائے بشریت کے لئےعظیم ہدیہ قراردیتے ہوئے فرمایا: بعثت کے عظيم اہداف ہیں جن میں توحید سب سے بڑا ہدف ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: انقلاب اسلامی ایران نے دور حاضر میں بعثت کے مضمون کو تجدید کیا ہے۔
ایران کے زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت میں ایرانی علماء عوام کو درپیش مشکلات میں ان کا تعاون کررہے ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جموں کے علاقہ میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت اور بنگلہ دیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا جو دونوں ممالک کےدرمیان تجارت کو فروغ دے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے برطانوی وزير اعظم بوریس جانسن کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ایران کی پالیسی عمل کے جواب میں عمل پر استوار ہے۔
امریکی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ چین اگلے 6 برسوں میں تائیوان پر بڑا حملہ کرسکتا ہے۔
غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو ایک ماہ کی تاخیر سے متحدہ عرب امارات کے پہلے باضابطہ دورے پر آج ابو ظہبی پہنچیں گے۔
پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جون میں تین کروڑ خاندانوں کو سبسڈی دیں گے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے ۳۸ سال کی عمرمیں" کوہ حرا" کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے انتخاب کیا۔ آپ کوہ حرا میں تنہائی کے عالم میں اللہ تعالی کی عبادت میں مصروف تھے کہ آپ کے کانوں میں آواز آئی " یامحمد" " اقراء باسم ربک الذی خلق الخ " پھرآپ نے سب کچھ پڑھ دیا۔
عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا کی ہر تین میں سے ایک خاتون اپنی زندگی میں جسمانی یا جنسی تشدد کا نشانہ بنتی ہے اور کورونا وائرس وبا کے دوران اس کا رجحان کئی گنا بڑھ گیا ہے۔