بھارت میں وسیم ملعون کی شکل میں نیا سلمان رشدی پیدا ہوگیا
بھارت میں قرآن کریم کی توہین اور قرآنی آیات کو حذف کرنے کے بارے میں وسیم ملعون نے بے بنیاد اورگمراہ کن بیان دیکر بھارتی مسلمانوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے دینی اور مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے ۔