ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے۔
سعودی عرب نے سعودیہ کے بڑے شہروں کے بعد چھوٹے شہروں میں بھی مزید 7 سینما گھر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران تمام مشکلات کے باوجود اپنے اہداف کی سمت قدرت کے ساتھ گامزن ہے۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر تبریز میں شدید برف باری ہوئی ہے حکام نے عوام سے گھروں میں رہنے کی درخواست کی ہے۔
عید مبعث کی مناسبت سے امامزادہ پنجتن میں 50 نوبالغ بچیوں کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وزیرحج وعمرہ محمد صالح بنتن کو برطرف کردیا ہے۔
اطالوی حکومت نے ایسٹر کے موقع پرکورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدرآغا سید حسن موسوی نے بھارت کے نئے سلمان رشدی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مقدس آخری آسمانی صحیفہ اوربشریت کے لئے ہدایت اور نجات کا وسیلہ ہے۔
پاکستان میں چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کی غزہ کی پٹی کے ساحل پر بارود سے بھرا اسرائیلی ڈرون دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی ماہی گیر شہید ہوگئے۔
پاکستانی حکومت نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں نشستوں پر شکست دے کرکامیابی حاصل کرلی ہے۔