مازندران کے علاقہ سواد کوہ میں مدافع حرم شہید مجتبی برسنجی کی تشییع جنازہ
مازندران کے علاقہ سواد کوہ میں مدافع شہید مجتبی برسنجی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
مازندران کے علاقہ سواد کوہ میں مدافع شہید مجتبی برسنجی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔
بھارت میں کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے کہا کہ بھارتی سرکار دیگر ممالک میں اپنا قد اونچا کرنےکیلئے ٹیکے بھیج رہی ہے اور اس کی ملک کے صحت مشن پر توجہ بہت کم ہے۔
ایران کے صوبہ آذربائیجان کے یونیسکو میں 1800 قومی اور تاریخي آثار ثبت ہیں جن میں تبریز کا تاریخی بازار بھی شامل ہے تبریز کا شمار اہم سیاحتی مراکز میں ہوتا ہے۔
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکہ کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی اورپاکستان مسلم لیگ نواز گروپ نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے امریکی الزامات پر روس نے امریکہ سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔
امامزادہ قاضی الصابر (ع) میں سرداران کربلا کی ولادت باسعادت کیم ناسبت سے جشن منعقد ہوا اور حاضرین سے حجۃ الاسلام میر ہاشم حسینی نے خطاب کیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے چین کے خلاف امریکی اور جاپانی وزرائے دفاع کے حالیہ مشترکہ بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پر امریکہ اور جاپان کے وزراء دفاع کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
نائیجر کے جنوب مغربی علاقے میں قریبی گاؤں سے گزرنے والے ایک قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں روسی صدر کی مداخلت سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ روسی صدر پوتین کو امریکی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے آن ائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام سے تکفیری نظریات اور انتہا پسندی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔