امریکی وزیر دفاع کل بھارت کے وزیر دفاع سے ملاقات کریں گے
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کل بھارت کے دورے کے دوران بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دو طرفہ امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کل بھارت کے دورے کے دوران بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دو طرفہ امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت ، جارحیت اور وحشیانہ بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی تیل کی کمپنی آرامکو پر 6 ڈرون طیاروں کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے اسلامشہر میں مدافع حرم شہید " مہدی بختیاری " کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اشتعال انگیز بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کی مسلح افواج آج رات ہی شمالی کوریا پر حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
تنزانیہ کے صدر جون ماغوفولی کی اچانک موت کے بعد ملک کی مسلم خاتون نائب صدر سامیہ حسن نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ اصفہان کے تاریخی گاؤں ورزنہ میں شمسی سال کے آخری جمعرات کا منظر پیش کیا جاتا ہے ورزنہ ایران کا تاریخی گاؤں ہے جسے مشرقی اصفہان کا نگین بھی کہا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جانباز ایسے سرو قامت ہیں جن کی استقامت اور پائداری کا سلسلہ برسون سے جاری ہے۔ اس رپورٹ میں صوبہ خراسان شمالی کے دو 70 فیصد جانبازوں کی استقامت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے ترک وزير خارجہ داؤد اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم، میڈیا اور فینز کے لیے بھارت آمد پر کوئی بھی مشکلات نہیں ہوں گی۔
امریکہ کے 20 سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سیاسی مخالفین کو جیل بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے۔
بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد کی سینٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلرسنگیتا سریواستوا نے درخواست دائرکی کہ اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کی جائے۔
روسی صدر پوتین نے امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر دلچسپ اور معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل قاتل کو پہچانتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارا مقابلہ امریکہ کی سرپرستی میں قائم ہونے والے دہشت گردوں سے ہے۔ یمن میں امریکہ القاعدہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارا مقابلہ امریکہ کی سرپرستی میں قائم ہونے والے دہشت گردوں سے ہے۔ یمن میں امریکہ القاعدہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
پاکستان میں رواں مالی سال 2020-21ء کے پہلے 8 ماہ جولائی تا فروری کے دوران غذائی اشیا کی درآمد میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا اورپاکستان کا غذائی درآمدی اشیا کا درآمدی بل 867 ارب روپے تک پہنچ گیا۔