برطانوی ملکہ کے شوہر کا انتقال ہوگیا
ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کا 99 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کا 99 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
اس ویڈیو میں شہیداء اہل قلم کے سردار شہید مرتضی آوینی کی شہادت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر اعظم 11 اپریل بروز اتوار تہران کا دورہ کریں گے۔
جنوبی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوبی کوریا کے تیل بردار بحری جہاز اور عملے کو تین ماہ تک اپنی تحویل میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
تاجیکستان کے وزير خارجہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔
شمالی آئرلینڈ میں فسادات جاری اور صورتحال خراب ہے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر پیٹرول بموں اور پتھروں سے حملے کیے گئے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے حملے میں افغان بارڈر سکیورٹی فورس کے 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے مزید 4 افراد کو علیحدگی پسند قرار دیکر ہلاک کردیا ہے۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ نے امریکی شہر نیویارک سے سب سے زیادہ ارب پتی شہریوں کا اعزاز چھین لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اقدامات امریکی پابندیوں کے مکمل خاتمہ تک متوقف نہیں ہوں گے۔
چین نے حالیہ دنوں میں تائیوان سے کشیدہ معاملات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔
امریکہ میں افرادی قوت کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے بعد امریکہ بھر میں بے روزگاری کی فی ہفتہ شرح میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے۔