نطنز سائٹ کے حادثے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ نطنز سائٹ میں تخریبی کارروائی میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ نطنز سائٹ میں تخریبی کارروائی میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے نائب صدر جہانگیری نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کی روئت ہلال کمیٹی کے رکن حجۃ الاسلام موحد نژاد نے کہا ہے کہ بدھ کے دن رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا امکان ہے۔
یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے 2 فوجی ايئر پورٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کے امورمیں امریکہ کے خصوصی نمائندہ جان کیری آئندہ چند دنوں میں چین کا دورہ کریں گے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 60 لاکھ 20 ہزار 993 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 29 لاکھ 39 ہزار 234 ہو گئیں۔
میانمار میں اُن 19 افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے جو ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کیئے گئے تھے۔
تہران کا بڑا بازار کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
اردن میں بار بار شاپنگ کے لیے جانے والی بیوی کے تیسری بار کورونا سے بیمار ہونے پر شوہر نے تنگ آکر طلاق دیدی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑا ہے اگر وہ ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو ختم کردے تو ایران بھی مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عمل شروع کردےگا۔
چینی حکومت نے انسدادِ اجارہ داری قانون کے تحت دنیا کے سب سے بڑے آن لائن پورٹل علی بابا پراربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
امریکہ کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حا دثات میں 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے ایک اور شاندار فتح حاصل کی۔
افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 196 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
پاکستانی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے۔