پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی علاقہ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی علاقہ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے موقع پرمالی اعتبار سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد فراہم کی ہے۔
تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے 41 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
روس نے بھی امریکی پابندیوں کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کی میدان میں موجودگی اور آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی مسلح افواج کو اپنی آمادگی اور نقش آفرینی میں روزبروز اضافہ کرنا چاہیے۔
اسرائیلی فضائیہ نے دوسرے روز مسلسل غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اورحماس کے اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح آپ ہولوکاسٹ کے بارے میں بولنے والوں پر پابندی عائد کرتے ہیں اسی طرح آپ کو توہین رسالت (ص) کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کرنی چاہیے۔
تہران میں کہف الشہداء میں رمضان المبارک کی راتوں میں مہدی ارضی کے توسط سے مناجات خوانی اور حجۃ الاسلام مصطفی کرمی کے خطاب کا سلسلہ جاری ہے۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اس رپورٹ میں ایران کے علاقہ بجنورد میں سرسوں کے کھیت کے قدرتی اور شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے بجائے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران لڑ پڑے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار کے دن انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1.-3 سے جیت لی۔
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان پر اشتعال انگیزی کا الزام لگا کر طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی ہے۔