جنرل حجازی جہاد کی حالت میں جاں بحق ہوئے/ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطینیوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں ، ہم فلسطینیوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطینیوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں ، ہم فلسطینیوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیل کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستانی حکومت اور اسلامی جمہوریہ ایران نے سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
روس نے اٹلی کی طرف سے دو روسی سفارتکاروں کے اخراج کے جواب میں اٹلی کے ایک سفارتکار کو ملک بدر کردیا ہے۔
مشہد مقدس کی مرکزی ندامت گاہ کے قیدی گذشتہ شب امام رضا (ع) کے دسترخوان کے خصوصی مہمان تھے۔
امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے افغانستان میں داعش اور القاعدہ کی دوبارہ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے عراق کے اعلی حکام کے علاوہ عراقی قبائل اور اہلسنت کی ممتاز دینی اور مذہبی شخصیات کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے گورنر کے کمپاؤنڈ میں قرآن مجید کی تلاوت کی مذہبی تقریب پر طالبان نے راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 بچے زخمی ہوگئے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت میں کورونا کی ہلاکت خیز لہر کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے طوفان نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر 100 سال تک بھی توڑپھوڑ کی جائے پھر بھی یورپ میں توہین رسالت ختم نہیں ہوگی۔
پرورگارا آج كے دن ميري لغزشوں كا مواخذہ نہ كرنا اور مجھے ہر طرح كي غلطي اور خطا سے محفوظ ركھنا اور بلا و آفات كا نشانہ نہ بننے دينا اپني عزت كي بنياد پر اے عزّتِ مسلمين ۔