افغانستان سے نیٹو نے فوجی انخلا شروع کردیا
امریکی صدر جو بئیڈن کی طرف سے افغانستان سے فوجی انخلاء کے اعلان کے بعد نیٹو نے افغانستان سے فوجی انخلا کا آغاز کردیا ہے۔
امریکی صدر جو بئیڈن کی طرف سے افغانستان سے فوجی انخلاء کے اعلان کے بعد نیٹو نے افغانستان سے فوجی انخلا کا آغاز کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نےخلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی فوج اور سپاہ کی خلیج فارس میں دشمن کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر قریبی نظر ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں رقص کے دوران ایک پل گرنے اور بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد کے لب و لہجہ میں حالیہ تبدیلی کا استقبال کیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات " یو اے ای " میں کرانے کے پلان پر غور شروع کردیا ہے۔
سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دیدی ہے۔
رمضان المبارک کے مہینے میں شہید زارعی اور شہید روشنائی کے گھر کے سامنے محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری ہے۔
اس ویڈیو میں یورپی ممالک کے قلب اور وسط میں رمضان المبارک کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسزکی تعداد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ایک دن میں 3 لاکھ 80 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے ویانا میں آسٹریا کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
پاکستانی وزير اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیس افسروں نے ایک اورشہری کا گلا دبا کر ہلاک کردیا ہے۔