افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیلاب سے 37 افراد ہلاک
افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
قم میں مسجد مقدس جمکران میں طبی پروٹوکول ک رعایت کے ساتھ رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور دوسری شب قدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائي گئی ۔
پاکستانی حکومت نے یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد کے جواب میں ناموس رسالت (ص) کے قانون اور قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں مؤمنین نے رمضان البمارک کی اکیسویں شب اور دوسری شب قدر میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں بیدار رہ کر راز و نیاز کیا۔
تہران میں بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور دوسری شب قدر میں مؤمنین نے بیدار رہ کر اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات میں حصہ لیا۔
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائی ميں سعودی عرب اور امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے بعض شہری علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
شیعوں کے پہلے امام حضرت علی (ع) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری،یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
لندن میں گروپ 7 کے اجلاس کے ضمن ميں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خآرجہ نے ملاقات میں مشترکہ تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے سفارتکاری اور عوام کی جیب سے کچھ خرچ نہیں کیا اور ان کی میدانی طاقت نے ایران کو عالمی سطح پر آبرو مند بنایا ہے۔
بنگلہ دیش میں دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
اس ویڈیو میں ایران کے معروف نوحہ خواں کی آواز میں یا حیدر یا حیدر کا دردناک نوحہ پیش کیا جاتا ہے۔