اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 تک پہنچ گئی
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی ہے، شہدا میں 28 بچے اور 15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہیں۔
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی ہے، شہدا میں 28 بچے اور 15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حاجی بخشی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں امام مسجد سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ عالمی برادری اور حکومتوں کو فلسطین پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو متوقف کرنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے رجسٹریشن اور ثبت نام کا عمل آج چوتھے دن بھی جاری ہے ثبت نام کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہےگا۔
غزہ پر اسرائیل کے فضائي اور میزائل حملوں میں اب تک 103 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 24 بچے بھی شامل ہیں جبکہ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں اب تک 9 اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں نے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ تیسرے دن بھی جاری ہے صدارتی امیدواروں کے ثبت نام کا سلسلہ پانچ دن تک جاری رہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میڈرڈ میں اسپین کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ٹیلیفون کرکے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی۔
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم " او آئی سی" کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔
پاکستان کی وفاقی وزرات داخلہ کی جانب سے قومی احتساب بیورو" نیب" کی درخواست پر مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ" ی سی ایل " میں ڈال دیا گیا ۔