پاکستانی وزیر خارجہ عراق پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراقی حکام سے بات چيت کرنے کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراقی حکام سے بات چيت کرنے کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، اسرائیل حکومت نسل پرست حکومت ہے۔
جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے غزہ کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم سے متعلق عالمی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کی قرارداد کو منظور کرلیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمانی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: جو لوگ عوام کو انتخابات میں شرکت سے منع کرتے ہیں وہ عوام کے ہمدرد نہیں ہیں۔
فلسطین کے معصوم اور مظلوم بچوں کی حمایت عالمی برادری کا انسانی اور اخلاقی فریضہ ہے۔
اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باشیلے نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں ، جس کے بعد شامی عوام سڑکوں پر جشن اور خوشی منارہے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیر اعظم مودی کی طرف سے انتخابات اور کمبھ میلے میں کورونا وائرس کے ایس او پیزکی کھلی خلاف ورزیوں پر عوامی تنقید کا سلسلہ جاری ہے حکمراں جماعت بی جے پی کو اب اپنے ہی حامیوں کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس کے وجود میں آنے کا پتہ لگانے کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیز کو تفتیش کا حکم دیدیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت گئے ہیں ۔ وہ شام کے چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے ۔ شام کے صدارتی انتخابات میں بشار اسد نے 1۔ 95 فیصد ووٹ حاصل کئے۔