تبریز میں حرم کے فرزندوں کے عنوان سے تقریب منعقد
تبریز کے گلزار شہداء وادی رحمت میں شہداء کے اہلخانہ کی موجودگي میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے " حرم کے فرزندوں کے عنوان " شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
تبریز کے گلزار شہداء وادی رحمت میں شہداء کے اہلخانہ کی موجودگي میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے " حرم کے فرزندوں کے عنوان " شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
تبریز کے گلزار شہداء وادی رحمت میں شہداء کے اہلخانہ کی موجودگي میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے " حرم کے فرزند کے عنوان " شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ روس نے عسکری اہداف کے لئے ایران کو پیشرفتہ سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے منہ پر زوردار تھپڑ مارنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی غیر جانبداری پر خدشہ وارد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی اسرائیل کے ایٹمی پروگرام اور ہتھیاروں پر عدم توجہ اس کی غفلت کا مظہر ہے۔
پاکستان کی مذہبی اور سیاسی تنظیم مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان نے نظام ولایت فقیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسلامی نظام حکومت میں عوامی رائے عامہ کو اہمیت حاصل ہے،اسی لیے حضرت امام خمینی (رہ) نے قوم کی رائے کو میزان اور معیار قرار دیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
شہید محلاتی سٹی میں پیغمبر اعظم (ص) مسجد میں مدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ کی موجودگي میں شہید کی یاد میں تقریب منعقد ہوئي ۔ جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی سے علماء اہلسنت نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کابل میں طالبان کے اثرورسوخ بڑھنے پر بمبار ڈرون یا جنگی طیاروں سے حملہ آور ہوسکتا ہے۔
میانمار میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبدللہیان نے کہا ہے کہ ایران ، یمن میں امن و صلح کے حصول کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔