ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2021

Новости за 12.06.2021

سید عباس عراقچي ویانا پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور اعلی مذاکراتکار گروپ 1+4 کے ساتھ مذاکرات کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔

ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری مناظرے کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں 7 امیدوار صدارتی عہدے تک پہنچنے کے لئے اپنی قسمت آزما رہے ہیں ۔ صدارتی امیدوار آج تیسرے ٹی وی مناظرے میں عوام کو درپیش مشکلات کے راہ حل کے بارے میں اپنے اپنے نظریات پیش کریں گے۔

ایم ڈبلیو ایم کا متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علماء کی تعداد مساوی رکھنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے شیعہ مسلک کے ساتھ ناانصافی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےمتحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علماء کی تعداد مساوی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی مجاہد کا فلسطینیوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور سید حسن نصر اللہ کا شکریہ

Ur.mehrnews.com 

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے عسکری ونگ سرایا القدس کے ایک مجاہد نے فلسطینیوں کی بھر پور اور بے لوث حمایت کرنے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

روسی صدر نے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم دینے کی خبرکوجعلی اور جھوٹی قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

روسی صدر پوتین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی خبر کو جھوٹی اور جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کا پلان موجود ہے۔



حضرت معصومہ (س) کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے

Ur.mehrnews.com 

حضرت معصومہ (س) کا اسم مبارک "فاطمہ" اور آپ کا مشہور لقب " معصومہ" ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: خاندان اہلبیت (ع) کی ایک بی بی قم میں دفن ہوں گی جس کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے۔

بھارت کو جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت اور آبادی کا تناسب بدلنے سے روکنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

برسلز میں کشمیر کونسل ای یو نے ایک سیمینار منعقد کیا ، جس میں مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت بدلنے اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی اجازت نہ دے۔

امریکہ کا ایران کے بعض افراد کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے بعض افراد کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی امریکہ کا یہ پیغام حسن نیت پر مبنی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Даниил Медведев

Битые корты: Медведев и Александрова вышли в четвертьфинал Miami Open






Писатель Александр Казаков рассказал о цели национальной премии «СВОИМ»

70 пострадавших в теракте в «Крокус Сити Холле» остаются в больницах Подмосковья

Красивый бизнес: как выйти на премиум аудиторию fashion-индустрии

Дачникам объяснили пользу сахара и кожуры банана для рассады томатов