ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2021

Новости за 14.06.2021

اسلامی جمہوریہ ایران  کانظام ،اسلامی اور جمہوری اصولوں پر مبنی ہے

Ur.mehrnews.com 

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے مہرنیوز کے ساتھ گفتگو کرتے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کانظام ،اسلامی اور جمہوری اصولوں پر مبنی ہے جبکہ مغربی جمہوری نظام محض ایک دھوکہ ، فریب اور فراڈ ہے۔

لبنان کے مفتی اعظم الشیخ ماہر حمود سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ امور کے مرکزی سکریٹری علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان میں عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور اسلامی مزاحمتی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اسلامی اصولوں پر عمل درآمد سے زندگی کو حسین اور پرسکون بنایا جاسکتا ہے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ا سلام فطرت سے ہم آہنگ ا ور انسانیت کا علمبردار دین ہے جس میں قومیت، رنگ و نسل کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔اسلامی اصولوں پر عمل درآمد سے زندگی کو حسین اور پرسکون بنایا جاسکتا ہے۔

بیرون ملک ساڑھے تین ملین ایرانی انتخابات میں اپنا ووٹ استعمال کرسکتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیرون ملک تیرہویں صدارتی انتخابات کے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ساڑھے تین ملین ایرانی شہری انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

انتخابات میں شرکت کی دعوت

Ur.mehrnews.com 

تہران میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے شاندارتقریب منعقد ہوئی ، جس میں عوام کو تیرہویں صدارتی اور چھٹے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کی دعوت دی گئي۔

صوبہ خراسان جنوبی کے شیعہ اور سنی علماء کی عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی سفارش

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان جنوبی کے شیعہ اور سنی علماء نے عوام سے تیرہویں صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینےاور اانقلاب اسلامی کے خلاف دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی سفارش کی ہے۔




Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Рыбакина приблизилась к первой ракетке мира






В Люберцах планируют высадить более 230 тыс однолетних цветов

IT-эксперт назвал блокировки VPN «борьбой с ветряными мельницами»

Туристический форум пройдет в Коломне

В Красногорске начали укладку асфальта к строящейся детской больнице