ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2021

Новости за 16.06.2021

شیطانی طاقتوں کے زیر اثر ذرائع ابلاغ کا ایران کے انتخابات کے سلسلے میں تخریبی کردار

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کے آغاز میں فرمایا: جو ذرائع ابلاغ شیطان اور عالمی سامراجی طاقتوں کے کنٹرول میں ہیں وہ ایران کے انتخابات کے سلسلے میں تخریبی کردار ادا کررہے ہیں۔

میں ووٹ دوں گا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام تیرہویں صدارتی انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ ووٹ ڈالنے کے لئے آمادہ ہورہے ہیں ۔ ایران بھر میں بروز جمعہ 18 جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

شیراز کے ایک سائیکل سوار کی عوام کو انتخابات میں شرکت کی دعوت

Ur.mehrnews.com 

شیراز کے ایک سائيکل سوار جوان میثم آقائی ملک کے 31 صوبوں کے دورے پر ہے ۔ شیرازی جوان نے صوبہ کرمان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضر ی دی اور ایرانی عوام کو صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کرنے کی دعوت دی۔



ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی رپورٹنگ اور کوریج 500 غیر ملکی نامہ نگار کریں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی کے ذرائع ابلاغ کے معاون کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے 226 بین الاقوامی اداروں کے 500 نامہ نگار ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی کوریج اور رپورٹنگ کریں گے ۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мария стала соперницей Азаренко на турнире WTA в Мадриде






В Москве открылся форум «С чего начинается арт-бизнес»

Сергей Собянин: объем промышленности в Москве за год вырос в два раза

Владимир Брилёв: «Бал российской королевы блюза прошел в кругу её лучших друзей».

Шри-Ланка может еще раз продлить бесплатные визы для россиян