مکیش امبانی نے گرین انرجی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے 75 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے گرین انرجی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے 75 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے گرین انرجی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران ، دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔
امریکی فوج نے اپنی جنگی بحری کشتی کے قریب دھماکہ کرکے اس کے استحکام کا اندازہ کیا ہے۔
پاکستان میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ عدلیہ کوعوام کے ساتھ مہربان باپ کی طرح سلوک کرنا چاہیے۔
روسی وزیرِ دفاع نے امریکہ اور نیٹو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد خانہ جنگی شروع ہوجائے گی۔
ونزوئلا کے صدرنکلس میڈورو نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
پاکستانی سینیٹ نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی متفقہ قراردار منظور کرلی۔
یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے، 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔
روسی بحریہ نے برطانوی بحری جہاز کی جانب سے روس کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کیے جانے پر برطانوی جہاز پر انتباہی فائرنگ کی ۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج کشمیری قیادت سے ملاقات کریں گے۔
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں انتخابی عمل کے دوران جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بڑے اور مصروف بازار پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔
اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر مرندی نے آئندہ دنوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔