کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی قبریں برآمد
کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو رہبر معظم کی طرف سے ایرانی عدلیہ کا نیا سربراہ منتخب کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے بعد فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم میں اضافہ ہوگيا ہے اسرائیل نے شیخ جراح کے بعد ایک اور علاقے سے فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنا شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلے کے لئے ایران کے تمام صوبوں میں امتحانات کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو ایرانی عدلیہ کا نیا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبارہاآرٹض نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو ایرانی عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
تائیوان میں کراٹے کوچ کی جانب سے 27 بار زمین پر پٹخے جانے کے باعث 7 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا ۔
پاکستانی کے قبائلی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی تنظيم حماس کے ایک اعلی رکن نے حماس اور حزب اللہ لبنان کے درمیان تعلقات اور روابط کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور حزب اللہ لبنان کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔