ru24.net
World News in Urdu
Июль
2021

Новости за 05.07.2021

امریکی حمایت کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے/ مسئلہ فلسطین حق کا معیار

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے سلسلے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی تسلط کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔

تہران اور کورونا وائرس کی پانچویں لہر

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر شروع ہوگئی ہے جبکہ بعض افراد طبی دستورات اور طبی پروٹوکول کی رعایت نہیں کررہے ہیں۔

افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا

Ur.mehrnews.com 

افغان طالبان رہنما سہیل شاہین کا افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے متعلق کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا۔

سنگین جرم پر میڈل

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو گرانے اور 290 مسافروں کو شہید کرنے والے فوجی افسر کو میڈل عطا کرکے انسانی حقوق کی کھلی دشمنی کا ثبوت فراہم کیا۔



مغربی اور سامراجی طاقتیں، مضبوط افغانستان سے کبھی خوش نہیں ہوں گی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی ثقافتی کونسل کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی اور سامراجی طاقتیں، مضبوط افغانستان سے کبھی خوش نہیں ہوں گی ، انھوں نے ہمیشہ جنگ ، دہشت گردی اور اسلام ہراسی کے ذریعہ افغانستان کی غلط تصویر پیش کی ہے۔

فضل الرحمان کی عمران خان پر تنقید/ امریکہ مخالف بیانات کو ڈرامہ قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ " پی ڈی ایم " کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں۔ عمران خان امریکہ کو ايئر بیس دے چکے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Потапова победила Самсонову в первом круге турнира WTA в Штутгарте






Колонна техники Парада Победы начала движение в Москву

Для учащихся Долгопрудного 27 апреля пройдут командно-штабные игры

Очередной скандал с педофилом в Москве

В Подмосковье выдали первый IT-грант в 2024 году