ru24.net
World News in Urdu
Июль
2021

Новости за 08.07.2021

افغانستان میں طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح خواتین سڑکوں پر نکل آئی ہیں

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے خواتین میدان میں نکل آئی ہیں۔شمالی اور وسطی افغانستان میں مسلح خواتین نے مارچ کیا اور اپنی لڑنے کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کرکے دکھایا۔

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تازہ لہر

Ur.mehrnews.com 

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تازہ لہرکی وجہ سے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو دفن کرنے کے سلسلے کارکن اور کھدائی کرنے دن رات قبریں تیار کررہے ہیں۔

جنگ، افغانستان کے مسئلہ کا راہ حل نہیں/افغان نمائندوں کا ایران کی میزبانی پر شکریہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں افغان نمائندوں نے اختتامی اعلامیہ میں بین الافغان مذاکرات کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کے مسئلہ کا راہ حل نہیں ہے۔



برطانوی رکن اسمبلی کا گستاخی رسول " صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" پر بھی سزا کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں رکن اسمبلی ناز شاہ نے سابق بادشاہوں اور ملکاؤں کے مجسموں کی توہین اور تذلیل کے خلاف قانون سازی کے دوران پارلیمنٹ میں گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔

ایرانی وزیر خارجہ کا افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےافغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان رہنماؤں کو اب افغانستان میں پائدار امن و صلح کے قیام کی کوشش کرنی چاہیے اور ایران بھی اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

ایران کا افغانستان میں امن و صلح اور ثبات کی بھر پور حمایت کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں علاقائي ممالک کے باہمی تعاون سے امن و ثبات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران افغانستان میں امن و صلح اور ثبات کی بھر پور حمایت کرتا ہے ۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
ATP

Хачанов: хочу вернуться в топ-10 ATP






Пассажир самолета «Аэрофлота» впал в кому в аэропорту Бангкока

Спортивные выходные с «Известиями»

В Москве прошла эковыставка Hydrate The World

Лучшие в своей области: KEYBIZ CPAs & Advisors - бухгалтерская компания №1 в Турции