ایران، 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، لبنان پر اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا۔
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، لبنان پر اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا۔
پاکستانی حکومت نے اندرون ملک ہوائی سفر کرنے کے لئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 32 ویں اولمپکس مقابلوں میں ایرانی قومی ٹیم کے رکن جواد فروغی نے شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز میں مدافع وطن شہید ضرغام پرست کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا، عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو لینے گھر جارہا تھا کہ راستے میں طالبان نے گاڑی روک کراس کا سر قلم کردیا۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث ایک بار پھر شادی ہالزاور تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز میں مدافع وطن شہید ضرغام پرست کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں ڈن ہل سائیکلنگ چیمپین شپ کا مقابلہ منعقد ہوا۔
فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی صوبہ خوزستان میں پانی کی مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔
بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعہ 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔
افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔