ایرانی وزارت خارجہ میں روس اور برطانیہ کے سفیر طلب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات روس اور برطانوی سفیروں کو طلب کرکے توہین آمیز تصویر شائع کرنے پر وضاحت طلب کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات روس اور برطانوی سفیروں کو طلب کرکے توہین آمیز تصویر شائع کرنے پر وضاحت طلب کی ہے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ طالبان نے غزنی پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
یونان کے جنگلات میں آۃشزدگی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر حیوانات ہلاک ہوگئے ہیں، جسے آخری زمانے کے علائم میں شمار کیا جارہا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور وزیر صحت سعید نمکی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشترکہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے طالبان کی طرف سے صدر اشرف غنی کے ساتھ مذاکرت پر راضی نہ ہونے کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے موجودہ حالات میں افغان مسائل کا سیاسی حل ممکن نہیں ہے۔
امامزادہ صالح کے مزار پر انجمن ریحانۃ النبی (ص) کی جانب سے محرم الحرام کی دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام مؤمنی نے خطاب کیا۔
امریکی انٹیلی جنس ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان 90 روز میں افغان سکیورٹی فورسز کو ہر محاذ پر شکست دیکر دارالحکومت کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔
واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا، جس میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال اور بے مثال قربانی پیش کی۔
جرمنی میں برلن پولیس نے برطانیہ کے سفارت کار کو روس کے لیے جرمنی کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کو خطے کے امن و ثبات کے لئے اہم قراردیا ہے۔
بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈسلائیڈنگ سے تین افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہوگئے ہیں۔