ru24.net
World News in Urdu
Август
2021

Новости за 16.08.2021

امریکی فوجی انخلا کے بعد افغانستان کوامن و صلح میں تبدیل کردینا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے افغانستان سے امریکی فوج کی شکست اور انخلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو امریکی فوج کے انخلا کے بعد امن و صلح میں تبدیل کردینا چاہیے۔

ایران کا افغانستان کے عوام اور ان کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے افغانستان کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، افغانستان کے عوام اور ان کے مطالبات کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھےگا۔

انجمن ریحانۃ الحسین (ص) میں مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

تہران میں پارک ارم میں طبی دستوارات کی رعایت کے ساتھ انجمن ریحانۃ الحسین (ع) کی جانب سے سید الشہداء اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پہلی مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔



رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پہلی مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA отреагировала на суперкамбэк Елены Рыбакиной






Директору уфимской гимназии Михеевой вручили благодарность за спасение школьницы

В Кирове обжаловали два аукциона на архитектурную подсветку домов

Регионы получат больше «штрафных» прав

Невыносимый контроль: названы три самых требовательных знака зодиака