امیر عبدللہیان کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے روڈمیپ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے لیے امریکیوں کے حتمی اشارے کے منتظر ہیں۔
دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ 45 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے زائد کورونا مریض موت کے منہ میں پہنچ گئے۔
امریکی ریاست لوزیانا کو طوفان کیٹرینا کے 16 سال مکمل ہونے کے دن ایک اور بڑے طوفان آئیڈا کا سامنا ہے۔
یمن کی فوج اور عوامی قبائل نے سعودی عرب کے خمیس مشیط کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا ہے.
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکی ملٹری کمانڈرز کے مطابق اگلے 36 گھنٹوں میں کابل ائیرپورٹ پر بم دھماکوں جیسی ایک اور دہشتگردانہ کارروائی کا قوی امکان ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے افغانستان میں امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں 2 ہزار ارب ڈالر کی خطیر رقم خرج کرکے افغانستان کی فوج کو غیر مؤثر بنادیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک افغانستان کے معاملے پر پوری طرح باخبر ہیں، افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو سب متاثر ہوں گے۔