سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں ہلاک
سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔
سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر شکریہ ادا کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے آرمینیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک منجملہ آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آذربائیجان کو تیسرے فریق کو ایران کی سرحدوں کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی پہلوان یزدانی آزاد کشتی کے ورلڈ چیمپئن کے فائنل مقابلے میں امریکہ کے کشتی گیر ڈیوڈ ٹیلرکو 6- 2 سے شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ بڑے مالیاتی اسکینڈل " پینڈورا پیپرز" میں شامل پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے حکام نے اگست کے بعد آج دوبارہ کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران فسادات کی وجہ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آرمینیا کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے نے پانامہ پیپرز کے بعد مالیاتی اسکینڈل " پینڈورا پیپرز" کو بھی فاش کردیا ہےجس میں 700 پاکستانیوں سمیت کئی عالمی رہنماؤں کے نام بھی شامل ہیں۔
افغان طالبان کے نائب وزير اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں داعش کے خلاف طالبان کے آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے داعش کے تمام افراد کو ہلاک کردیا ہے۔