لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو آئی ایس آئی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گيا ہے۔