ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری پاکستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت کی طرف سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کے تقرر کا نوٹی فکیشن جاری کرنے میں تاخیر کے باعث اسلام آباد میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے افغان خواتین اور لڑکیوں کے بارے میں طالبان کے رویہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کو افغان خواتین اور لڑکیوں کے بارے میں کیے گئے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی ضریح مطہراور حرم مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر شیراز میں ایران کے ممتاز شاعر اور لسان الغیب حافظ شیرازی کی پیدائش کے موقع پر ان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔
پاکستان بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون نے خطے میں کشیدگی اور تناؤ کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
آسمان ولایت کے دفاع پر مبنی مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشق 1400 کا یا رسول اللہ (ص) کی رمز کے ساتھ آغازہوگيا ہے۔