ru24.net
World News in Urdu
Январь
2022

Новости за 02.01.2022

شہید سلیمانی نے میدان رزم اور سفارتکاری کے درمیان اچھا اور بہترین رابطہ قائم کیا

Ur.mehrnews.com 

سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید سلیمانی نے میدان رزم اور سفارتکاری کے درمیان اچھا اور بہترین رابطہ قائم کیااور یہ ان کی ایک اہم خصوصیت تھی۔

شہید قاسم سلیمانی دنیا کے مظلومین کی ڈھارس تھے/شہید سلیمانی کربلائی فکر کے پیرو تھے

Ur.mehrnews.com 

مقریرین نے تکریم شہدائے کانفرنس میں کہا کہ انقلاب ایران کے قائد  امام خمینی وہ شخصیت تھے جنہوں نے مظلومین کو قوت  عطا کی۔ان  کی تربیت میں رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای اور شہید قاسم سلمانی جیسی شخصیات نے پرورش پائی ۔ حاج شہید قاسم سلمانی پوری دنیا کے مظلومین کے لیے دٹے رہے۔وہ کربلائی فکر کے پیرو تھے۔

پاکستانی عوام شہید سلیمانی کو امتِ مسلمہ کے عظیم سپہ سالار کی حیثیت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سکریٹری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نےکہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے جس مکتب کا ہمیں درس دیا ہے، وہ مکتب،مکتبِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم ہے،وہ مکتب مکتبِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ امام زمان علیہ السلام ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر برائے مطالعات میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریب منعقد

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی کی موجودگی میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر برائے مطالعات میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔

کرمان میں"مردِ آفاقی"کے عنوان سے انٹرنیشنل موکب کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

کمپین کے عہدہ دار سید محمود حسینی نے مهر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس موکب کے ذریعے انٹرنیشنل شہداء کا تعارف اور قاسم سلیمانی سمیت دیگر مقاومتی شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نمائشگاہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

زائرین اور مجاورین حرم رضوی نے خادم شاہ خراسان کو الوداع کیا

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس میں سپاہ قدس کے عظيم کمانڈر کی تشییع جنازہ میں کئی ملین افراد نے شرکت کی اور حرم اہلبیت (ع) کے عظيم الشان مدافع شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ زندگی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر اور ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پراپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ زندگی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
ATP

Медведев прошёл в третий круг турнира ATP в Майами






Песков заявил, что Путин не планирует посещать сгоревший «Крокус»

Песков: приезд Путина к Crocus City Hall после теракта помешал бы спасению людей

Памятник Народному артисту СССР Михаилу Ульянову установили в центре Москвы

44 старых жилых дома по реновации снесли в Москве с начала года