روس میں فوجی مشق کا آغاز
روس نے ملک کے مغرب میں ایک روزہ فوجی مشق منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ماسکو کی سکیورٹی تجاویز کے بارے میں کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔
روس نے ملک کے مغرب میں ایک روزہ فوجی مشق منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ماسکو کی سکیورٹی تجاویز کے بارے میں کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن کے صوبہ شبوہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب، داعش دہشت گرد تنظیم اور امارات کے 1365 مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو صدی کا بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ میں ٹیکسز کا سونامی لایا جارہا ہے۔
ایران میں افغان سفارتخانہ کے سرپرست عبدالقیوم نے طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ تہران میں ایرانی حکام کی میزبانی میں افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی ، اسماعیل خان اور پنجشیر محاذ کے سربراہ احمد مسعودکے درمیان مذاکرات مثبت رہے۔
ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی ہلچل میں تیزی آنے کے ساتھ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی " بی جے پی" کی مشکلات میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔
رواں سال موسم بہار میں کم بارشوں کی وجہ سے کرج کے ڈیم میں پانی کی سطح بہت زیادہ کم ہوگئی ہے۔
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے میزائل تجربہ کا مشاہدہ کیااور شمالی کوریا کے ہائپرسونک میزائل نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا۔
تنزانیا کے شمالی علاقے میں ٹریفک حادثہ میں 6 صحافیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان عمان اور قطر کا دور روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں ۔