سوئیڈن کی وزیراعظم کورونا میں مبتلا
سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔
سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عارضی امام جمعہ نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکرات کا سلسلہ سنجیدگی ، حمیت اور غیرت کے ساتھ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں ایران کو ایٹمی پلانٹ تیارکرنے والے ملک میں تبدیل کرنا چاہیے۔
اس ویڈیو میں یمنی فوج کی طرف سے متحدہ عرب امارات کے ڈرون کو تباہ کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دورہ ہرمزگان کے دوران عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے چين پہنچنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ چين کا مقصد ایران اور چین کے درمیان معاہدوں پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر غور کرنا ہے۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دو صوبوں پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
افغانستان میں طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا ہے۔
روس نے امریکہ اور نیٹو کے ساتھ اپنے سکیورتی مذاکرات کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے امریکہ اور نیٹو کے ساتھ بنیادی مسائل پراختلافات باقی ہیں۔