صدر رئیسی کا حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں بانی انقلاب اسلامی کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کا آغاز ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں بانی انقلاب اسلامی کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کا آغاز ہوگیا۔
امریکی ریاست آئیووا کے ایک چرچ کی پارکنگ میں فائرنگ کے واقعہ میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ علم و دانش اور انسانی و اخلاقی اقدار کے بغیر حکمرانی بے معنی ہے۔
رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کل ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائےگی۔
طالبان حکومت نے بھارت سے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے اورویزہ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تبریز کے دورے کے دوران عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے اور عدم فراہمی پر مشتعل افراد نے متعدد پیٹرول پمپوں دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی،سخی حسن چورنگی کے قریب مشتعل افراد نے ٹائروں سمیت دیگر اشیا کو نذر آتش کر کے ٹریفک معطل کر دیا۔
امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں میں اضافہ ہوگيا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ دو سال کے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔