ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2022

Новости за 24.06.2022

بریکس کو جوہری توانائی سے جوڑنے کے لئے ایران ایک قابل اعتماد پارٹنر بننے کے لئے تیار ہے

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر حجۃ‌الاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے بریکس پلاس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سیکورٹی انیشیٹو جیسی تجاویز ایک منظم تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں اور ایران بریکس کے اہداف کے حصول کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کا اشتراک کرنے کے لئے تیار ہے۔

ہندوستان سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان پہنچ گیا

Ur.mehrnews.com 

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی افغانستان کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کو ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کے چند گھنٹوں کے اندر ہی، ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کا پہلا طیارہ بحران کی اس گھڑی میں امدادی سامان خیمے، پانی، خوراک، دوائیں لے کر کابل پہنچ گیا ہے۔

افغانستان زلزلے میں جانی نقصان پر ایرانی صدر کا اظہار افسوس

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے زلزلے کے باعث افغانستان میں جانی اور مالی ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دکھ کی اس گھڑی میں افغان معزز بہن بھائیوں کے ساتھ شریک ہے۔

فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں۔

ایرانی صدر آج بریکس اجلاس سے خطاب کریں گے

Ur.mehrnews.com 

چین کے صدر شی جین پینگ کی سرکاری دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آج بریکس (BRICS) کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت اور تقریر کریں گے۔



عالمی برادری افغانیوں کی مدد کرے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

Ur.mehrnews.com 

مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ عالمی برادری کا یہ اخلاقی فریضہ ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے عوام کی بھرپور مدد کی جائے۔

وائٹ ہاؤس کی غاصب اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی سرتوڑ کوششیں

Ur.mehrnews.com 

اکسیوس نیوز ایجنسی نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ وائٹ ہاؤس بائیڈن کے سعودیہ عرب کے دورے سے قبل غاصب صہیونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے زمینہ فراہم کر رہا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Андреева победила Подороску на старте турнира WTA в Руане






Житель Москвы затопил соседей и выяснил, что его квартира продана

Молочные продукты возглавили рейтинг самых проверяемых товаров с маркировкой

Бастрыкин взял на контроль дело нейрохирурга из Москвы с пациентами-инвалидами

Мечом искусства: как Запад разрушал СССР и как использовать это сегодня