ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2022

Новости за 05.10.2022

ہر کام مذاکرات سے ہوسکتا ہے/آرمی چیف کوئی بھی آ جائے مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کو اپنی کرپشن کا ڈر ہے جبکہ مجھے کوئی ڈر نہیں، سائفر کہیں چوری نہیں ہوا بلکہ اس کی ماسٹر دستاویز دفتر خارجہ میں ہوتی ہے، شکر ہے انہوں نے سائفر کو تسلیم تو کیا۔

مذاکرات میں معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے/ انسانی حقوق اسلامی جمہوریہ کی ذات میں شامل ہیں

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر امریکی اور یورپی اپنے وعدوں پر عمل کریں تو ایک اچھے معاہدے کی بنیاد موجود ہے، مزید کہا کہ چین سمیت علاقائی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات بہت سے خطرات اور پابندیوں کو بے اثر کر سکتے ہیں۔

وزارت سماجی بہبود کے لیے اعتماد کا ووٹ

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کو پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ کے لئے ہونے والے اجلاس میں میں شرکت کی تاکہ کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کی وزارت کے لیے اپنے نامزد کردہ وزیر محمد ہادی زاہدی وفا کا دفاع کیا جاسکے۔

امام حسن عسکری ؑ نے اسلام کی آفاقی تعلیمات کے لئے جدوجہد کی،علامہ ساجد نقوی

Ur.mehrnews.com 

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 8 ربیع الاول امام حسن عسکری ؑکے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گیارہویں امام نے نہایت کٹھن اور نامساعد حالات میں اپنے والد گرامی حضرت امام علی نقی ؑ کی شہادت کے بعد منصب امامت سنبھالا۔

مصلحت نظام کونسل کے 9ویں دور کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

4 اکتوبر بروز منگل کی سہ پہر کو مصلحت نظام کونسل کے نویں دور کی افتتاحی تقریب پارلیمنٹ کی پرانی عمارت میں نئے اراکین کی موجودگی اور کونسل کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔



مغرب والوں کی رائے اہمیت نہیں رکھتی تاہم انہیں نئی ​​حقیقت کو سمجھنا ہوگا، روسی وزیر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

روس کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین کے مشرقی علاقوں کو روسی سرزمین میں شامل کرنے کے حوالے سے ریفرنڈم کے بارے میں مغرب کی مخالفانہ رائے اہمیت نہیں رکھتی تاہم اہل مغرب کو نئی حقیقت کو سمجھنا ہوگا۔

حسد کرنے اور کینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا، امام حسن عسکریؑ

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور میں عباسی حکومت امراء کیلئے ایک بازیچہ بن چکی تھی خاص طور پر ترک سپہ سالاروں کا حکومتی سسٹم میں مؤثر کردار تھا۔ امام کی زندگی کی پہلی سیاسی سرگرمی اس وقت تاریخ میں ثبت ہوئی جب آپ کا سن 20 سال تھا اور آپ کے والد گرامی زندہ تھے۔

حزب اللہ نے سرحدی حدبندی کے توازن کو لبنان کے حق میں بدل دیا، صہیونی تجزیہ کار اعتراف

Ur.mehrnews.com 

صہیونی تجزیہ کار یونی بن مناہیم نے سرحدی مذاکرات میں تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں کہا کہ حزب اللہ نے 4 غیر مسلح ڈرون بھیج کر حالات کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور مذاکراتی عمل کو لبنان کے حق میں بدل دیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Хромачёва и Бабош выиграли турнир WTA в Руане в парном разряде






Отделения МФЦ в Люберцах 1 и 9 мая работать не будут

Столичный ветеринар смог вернуть зрение домашнему кролику

Психолог Романив: мужчины выражают свою заинтересованность к женщине с помощью прикосновений

В Госдуме предложили повысить стипендии до 15,4 тысячи рублей