ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2023

Новости за 05.02.2023

رہبر انقلاب نے حالیہ فسادات میں ملوث افراد کی سزاوں میں کمی اور عام معافی کی منظوری دے دی

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار افراد سمیت دسیوں ہزار مجرموں کی عام معافی اور سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی۔

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی حضرت امام خمینیؒ کے حرم مطہر پر حاضری، امامؒ اور انقلاب سے تجدید عہد

Ur.mehrnews.com 

اب سے کچھ دیر پہلے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین نے اسلامی جمہوریہ کے بانی امام خمینی ﴿رہ﴾ کے مزار پر حاضری دے کر امام (رہ) اور انقلاب کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی۔



حکومت اقلیت مخالف پالیسی کا کھلے عام مظاہرہ کر رہی ہے، بھارتی سابق مرکزی وزیر

Ur.mehrnews.com 

سابق بھارتی مرکزی وزیر نے ٹوئٹ پر لکھا کہ اقلیتی طلبا کے لیے مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ کو منسوخ کرنے اور بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے تعلیمی قرضوں پر سبسڈی دینے کا حکومت کا فیصلہ منمانا اور غیر معقول ہے۔

3ہزار سے زائد یمنی بچے کینسر میں مبتلا

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب اور امریکہ کی یمن پر جارحیت، محاصرہ اور غیر روایتی ہتھیاروں کے استعمال کے نتیجے میں ان مریضوں کی تعداد 300 سے بڑھ کر 700 تک پہنچ گئی ہے۔

عمران خان جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ’’جیل بھرو تحریک کے اعلان‘‘ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں قیادت سب سے پہلے گرفتاری دیتی ہے، عمران خان میں جیل بھرو تحریک کا حوصلہ ہے اور نہ قابلیت اس لیے وہ ڈوب مرو تحریک شروع کریں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
ATP

Медведев прошёл в третий круг турнира ATP в Майами






В Белогорске депутат горсовета от «Единой России» Ольга Алексеева сложила полномочия

Москва готовится к ракетным ударам по аэродромам НАТО?

Главный экономист ЦБ Львова: в феврале годовая инфляция в ЦФО выросла до 7,5%

В подмосковном Дмитрове 19-летний водитель сбил троих детей на пешеходном переходе